Sr. | English Words | Urdu Words |
37976 | STOCK LIST R Noun Report Error! | صرافے کی رپورٹ جو روزانہ یا مقررہ مدت کے بعد چھپتی ہے ۔ |
37977 | STOCK LIVE R
Report Error! | مویشی ۔ |
37978 | STOCK LOCK R Noun Report Error! | تالا جو لکڑی کے خول میں بند رہتا ہے ۔ اور دروازے میں باہر سے لگایا جاتا ہے ۔ |
37979 | STOCK MAKER R Noun Report Error! | کندہ یا دستہ بنانے والا ۔ کندہ ساز ۔ دستہ ساز ۔ |
37980 | STOCK MAN R Noun Report Error! | کسی بڑے مویشی خانے یا فارم پر مویشیوں کا نگران وہ شخص جس کے پاس کثرت سے مویشی ہوں وہ شخص جو گودام وغیرہ میں کام کرتا ہو ۔ |