Sr. | English Words | Urdu Words |
30851 | SPECTRUM R Noun Report Error! | طیف ۔ اَشعائی بَتیوں کی تَقسیم ۔ شُعاع ریزی ۔ رنگوں کا وہ سِلسِلہ جو درجہ بدرجہ سُرخ ۔نارنجی۔ زرد۔ نیلا ۔سبز اودا اور بنِفشی صُورَت اَختِیار کر جاتا ھے |
30852 | SPECTRUM R Noun Report Error! | وہ تصویر جو آنکھیں بند کرنے کے بعد بھی نظر آۓ ۔ |
30853 | spectrum (plural spectra) R Phrase Report Error! | طیف : حاصل شدہ نتیجہ جب برقی مقناطیسی اشعاع اپنے ارتعاشات یا طول امواج میں ظاہر ہو ۔ مرئی حصے میں رنگین پٹیاں بن جاتی ہیں جب سفید روشنی کو منشور سے گزارا جائے ۔ |
30854 | SPECTRUM ANALYSIS R
Report Error! | طیفی تجزیہ ۔ |
30855 | SPECTRUM ANLYSIS R Adjective Report Error! | چمَکدار ۔ آئینے کی سی اِنعکاسی صلاحیَت والا |