Sr. | English Words | Urdu Words |
991 | SAFETY BELT R Noun Report Error! | حِفاظتی پيٹی ۔ بَچاو پيٹی ۔ نَشِست بَند ۔ کُرسی بَند ۔ |
992 | SAFETY CAGE R Noun Report Error! | حفاظتی چراغ کے اوپر کی جالی ۔ |
993 | SAFETY CATCH R Noun Report Error! | بندوق کی لبلبی کے اچانک دب جانے یا مشین وغیرہ کے اچانک چل جانے سے ضرر پہنچنے کا تدارک ۔ |
994 | SAFETY CURTAIN R Noun Report Error! | آگ سے محفوظ پردہ جو اسٹیج اور تماشائیوں کے درمیان گرایا جا سکتا ہے ۔ |
995 | SAFETY FACTOR R Noun Report Error! | کِسی مادّی شے کی متوقع دباوٴ برداشت کرنے کی اہلیت کی جانچ ۔ متوقع دباوٴ اور مدافعتی قوت کے درمیان مُناسب فصل ۔ |