Sr. | English Words | Urdu Words |
40261 | STRONTIC R Adjective Report Error! | اسٹرونشیم صِفت |
40262 | strontium
R Phrase Report Error! | سٹرونشیم : ایک عنصر ، جوہری وزن 87.62 ، جوہری عدد 38 ، کثافت اضافی 2.6 ، نقطہ پگھلاﺅ 757.c ، ایک عامل دھات ۔ کیلیشم سے مشابہہ ۔ اس کے مرکبات کرمزی رنگ کا شعلہ دیتے ہیں ۔ آتش بازی میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ اس کی تابکاری انسانی صحت پر اثر اندازی ہوتی ہے ۔
|
40263 | STRONTIUM R Noun Report Error! | ایک ہلکا زرد قلزی ارضی کیمیا |
40264 | STRONTIUM R Noun Report Error! | اسٹرونشیم ۹۰ ۔ بالائی معدن کا ایک تابکار ہم جا |
40265 | STRONTIUM R Noun Report Error! | ہڈیوں میں پایا جانے والا ایک دھاتی عنصر جو کیلشیم جیسی کیمیائی خوبیوں کا حامل ہے ۔ |