Sr. | English Words | Urdu Words |
32521 | SPLIT INFINITIVE R
Report Error! | مُنقسم مصدر ، کوئی مصدری مُرکب جِس میں عملی لفظ اور مصدر کے درمیان صفاتی لفظ حائل ہو ۔ |
32522 | SPLIT INFINITIVE R Noun Report Error! | وہ مَصدر جس میں ٹُو اور فِعل کے درمیان کوئی اور لَفظ آ کر اِس کا مَفہُوم تبدیل کر دے |
32523 | SPLIT LEVEL R Noun Report Error! | متصل کمروں سے نیچا یا اونچا ۔ کمرہ یا کمرے ۔ |
32524 | SPLIT OFF R Verb Report Error! | پھاڑ کر الگ کر دینا ۔ علیحدہ ہو جانا ۔ |
32525 | SPLIT ONE,S SIDES R Idiom Report Error! | قہقہہ لگانا ۔ |