Sr. | English Words | Urdu Words |
26946 | SOAPBOX R Noun Report Error! | صابن پیٹی ۔ لکڑی کا وہ صندُوق جِس میں صابن بند کر کے لایا جاتا ہے ۔ |
26947 | SOAPBOX DERBY R Noun Report Error! | کِسی پہاڑی ڈھلان پر سے بچوں کی دوڑ جو ابتداً خود ساختہ لکڑی وغیرہ کی بنائی ہوئی گاڑی پر بیٹھ کر لگائی جاتی ہے اور اس میں چلانے والی کوئی کل نہیں ہوتی ۔ |
26948 | SOAPED R Verb Report Error! | صابن لگایا ۔ |
26949 | SOAPERY R Noun Report Error! | صابن بنانے کا کارخانہ ۔ |
26950 | SOAPILY R Adverb Report Error! | صابون کا ۔ خوشامد سے ۔ |