Sr. | English Words | Urdu Words |
17781 | SHEER-BOOM R Noun Report Error! | چوب روک جس سے بہتی لکڑیوں کے رخ کو حسب خواہش موڑ لیتے ہیں ۔ |
17782 | SHEER-HULK R Noun Report Error! | جہاز کا ڈھانچا ۔ |
17783 | SHEER-LINE R Noun Report Error! | عارضی پل کا سرا جس سے ہو کر کشتی گزرتی ہے ۔ |
17784 | SHEER-PLAN R Noun Report Error! | کسی عمودی سطح اور جہاز کے پیندے کے تقاطع سے بنا ہوا حصہ ۔ |
17785 | SHEER-STRAKE R Noun Report Error! | لوہے کے تختے یا پترے جو پیش جہاز سے دنبالہ جہاز تک سب سے اوپر لگے ہوتے ہیں ۔ |