| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 8536 | SEA-GREEN R Adjective Report Error! | سَمَندَر رَنگ ۔ گہرا سَبَز رَنگ ۔ سَمَندَری پانی کا سا رَنگ لِيے ہُوئے ۔ سَبَز رَنگ کا ۔ |
| 8537 | SEA-GULL R Noun Report Error! | بحری بگلا ۔ جنقلہ ۔ |
| 8538 | SEA-HARE R Noun Report Error! | ایک قسم کا گھونگا جس کا جسم بیضوی ہوتا ہے اور جسے چار گیرے ہوتے ہیں ۔ |
| 8539 | SEA-HAWK R Noun Report Error! | یاغو ۔ کرکر ۔ باز بحری ۔ |
| 8540 | SEA-HEATH R Noun Report Error! | ایک قسم کی جھاڑی ۔ |