Sr. | English Words | Urdu Words |
35531 | STASIS R Noun Report Error! | بَدَن میں رَطُوبتوں کے بَہاٴو میں کَمی ۔ سَکُون خُون ۔ سُدّاد ۔ ایک ہی جَگَہ کھَڑے رہنا |
35532 | STASIS R Adjective Report Error! | سٹیسز ۔ جمود ۔ نشوونما میں رکاوٹ یا مختلف مادوں کے بہاو میں رکاوٹ جیسے سد نمو اور خون ۔ لمف ۔ صفرا یا آنتوں کے اجزا کا جامد ہو جانا ۔ |
35533 | STASIS R Noun Report Error! | مستقل معیار کو برقرار رکھنا |
35534 | STASIS POISON R Noun Report Error! | پنڈلی پر یخنہ کے قریب خارش جو بعض اوقات اوپر کی طرف بڑھتی چلی جاتی ہے |
35535 | STASOPHOBIA R Noun Report Error! | سیدھا کھڑے ہونے سے خو کھانا ، فزع قیام |