Sr. | English Words | Urdu Words |
32311 | SPLEEN R Adjective Report Error! | تلی ۔ |
32312 | SPLEEN R Adjective Report Error! | سپلین ۔ تلی ۔ سیاہی مائل سرخ رنگ ۔ نرم ۔ لجلجا لمفی عضو جو ممالیہ جانداروں کے ڈایا فرام کے نیچے بائیں طرف ہوتا ہے ۔ |
32313 | SPLEEN R Noun Report Error! | تِلی ۔ طَحال ۔ بَد اندَیشی ۔ خوابیدَہ بَد اندَیشی ۔ مِعدَہ کے عقب میں لَبلَبَہ کی دُم پَر ڈایا فرام کے عین نیچے ۔ حَیات کے لیے غَیر ضَرُوری |
32314 | SPLEEN R Noun Report Error! | تلی ۔ انسانی جسم میں ڈایافرم کے نیچے اور معدے کے بائیں طرف واقع ایک بڑا عضو ۔ یہ خون زخیرہ کرتا ہے ، غیرضروری مادوں اور خون کے پرانے خلیوں کو خون سے علیحدہ کرتا ہے ۔ |
32315 | SPLEEN R Noun Report Error! | تِلی کو فارسی میں اور طبی اصطلاح میں طحال کہا جاتا ہے ۔ |