Sr. | English Words | Urdu Words |
19041 | SHOP-BOARD R Noun Report Error! | میز یا تختہ جس پر کاروبار ہوتا ہے یا جس پر رکھ کر فروخت کے سامان دکھلاۓ جاتے ہیں ۔ |
19042 | SHOP-BOOK R Noun Report Error! | دوکان دار یا مستری کے حساب کا کھاتہ یا بہی ۔ |
19043 | SHOP-BOUGHT R Adjective Report Error! | بازار کا خریدا ہوا ۔ نہ کہ گھریلو ۔ |
19044 | SHOP-BREAKER R Noun Report Error! | دوکان میں نقب زنی یا سیندھ ماری کرنا ۔ |
19045 | SHOP-MARK R Noun Report Error! | نجی مارکہ یا نشان جو تاجر اپنے مال پر لگاتا ہے ۔ |