Sr. | English Words | Urdu Words |
35526 | STASH R Verb Report Error! | کل کے لیے یا محفوظ رکھنے کے لیے کہیں چھپا دینا ۔ |
35527 | STASHED R Verb Report Error! | سٹور کیا ۔ |
35528 | STASI R Noun Report Error! | سابق جرمن ڈیمو کریٹک ری پبلک کی خفیہ تنظیم جو اونیس سو اونانوےء میں ختم کر دی گئی ۔ |
35529 | STASIMON R
Report Error! | یونانی المیہ میں طائفہ کا گیت جو مکالے میں خلل کے بغیر جا ری رہنتا ہے ۔ |
35530 | STASIS R Adjective Report Error! | سٹیسز ۔ جمود ۔ نشوونما میں رکاوٹ یا مختلف مادوں کے بہاو میں رکاوٹ جیسے سد نمو اور خون ۔ لمف ۔ صفرا یا آنتوں کے اجزا کا جامد ہو جانا ۔ |