| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3931 | SARDINE R Noun Report Error! | جزیرہ سار ڈینا کے پاس پائی جانے والی چھوٹی مچھلی جو ڈبوں میں روغنِ زیتون کے ساتھ رکھی جاتی ہے ۔ |
| 3932 | SARDINE R Adjective Report Error! | سارڈین ۔ سار دین ۔ رایو مچھلی ۔ یورپ کے ساحلوں کے ساتھ بحراٹلانٹک میں پائی جاتی ہے ۔ اسے پراسیس کر کے کھایا جاتا ہے ۔ |
| 3933 | SARDINE R Noun Report Error! | ہیرنگ سے مشابہ چھوٹی سمندری مچھلی یا رایو مچھلی کا بچہ ٹھساٹھس(جیسے ڈبے میں سارڈین مچھلیاں ) |
| 3934 | SARDINE R Noun Report Error! | سارڈين ۔رايو ۔ مُتعدَد چھوٹی خُوردنی مَچھلِيوں ميں سے کوئی ۔ |
| 3935 | SARDINIAN R Noun Report Error! | جزیرہ سارڈینیا کا باشندہ ۔ سلطنت سار ڈینیا کا باشندہ ۔ |