| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36191 | steam R Phrase Report Error! | بھاپ ، سٹیم : بخارات کی صورت میں پانی ۔ اپنے نقطہ جوش سے اوپر پانی ۔ ایک غیر مرئی گیس ۔ سفید بادل مائع پانی کے قطروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ جو بھاپ کی تکثیف ہو کر بنتے ہیں ۔ |
| 36192 | STEAM R
Report Error! | بھاپ اٹھنا ۔ |
| 36193 | STEAM R Adjective Report Error! | بھاپ ۔ |
| 36194 | STEAM AGE R Noun Report Error! | وہ دور جب بھاپ کے انجنوں کا رواج ہوا ۔ |
| 36195 | STEAM BATH R Noun Report Error! | بھاپ گھر ۔ گرم حمام جس میں بھاپ سے پہلے پسینہ بہایا جائے ۔ |