| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6486 | SCIENTIST R Adjective Report Error! | سائنٹسٹ ۔ سائنس دان ۔ سائنس کا فرد ۔ جو ایک مسئلہ منتخب کرتا ہے اس کے بارے میں تمام دستیاب معلومات اکٹھی کرتا ہے ۔ اس کے بارے میں آزمائشی مفروضہ قائم کرتا ہے ۔ اس کی تصدیق کے لیے تجربات کرتا ہے ۔ |
| 6487 | SCIENTIST R Noun Report Error! | سائنس دان ۔ ايک سائنس کا ماہِر شَخص ۔ کوئی سائنسی ذہَن کا فَرد ۔ |
| 6488 | SCIENTIST R
Report Error! | سائنس دان ۔ |
| 6489 | SCIENTIST R Noun Report Error! | طبیعاتی علوم کا ماہر ۔ سائنس دان ۔ |
| 6490 | Scientist have invented many things to improve human life.
R Phrase Report Error! | سائنس دانوں نے انسانی زندگی کو بہتر بنانے کے لئےکئی چیزیں ایجاد کی ہیں
|