Sr. | English Words | Urdu Words |
25706 | SNAIL R Adjective Report Error! | سنیل ۔ گھونگا ۔ خشکی پر رہنے والا یا ہوا میں سانس لینے والا معدہ پایاں صدفیہ ۔ مرغولہ دار خول سارے جسم کو ڈھانپے ہوئے ہوتا ہے ۔ |
25707 | SNAIL R Noun Report Error! | گُھونگا ۔ ایک جل تھلیا صدفیہ معدہ پا ۔ جِس کی صدف حلقہ دار ہوتی ہے ۔ |
25708 | SNAIL R Noun, Verb Report Error! | گھونگھا ۔ گھونگھے کی طرح کا کیڑا ۔ ایک پودا جس کی پھلیاں سیپی کی طرح کی ہوتی ہیں ۔ |
25709 | SNAIL BORE R
Report Error! | ایک قسم کی صدف ماہی جو کستورا ماہی میں سوراخ کر دیتی ہے ۔ |
25710 | SNAIL HORNED R
Report Error! | چھوٹے خمیدہ سینگوں والا جانور ۔ |