Sr. | English Words | Urdu Words |
23256 | SKI R Noun Report Error! | ملبا تختہ جس کو ناروے ، سویڈن وغیرہ میں جوتوں سے باندھ کر برف پر پھسلتے ہیں ۔ |
23257 | SKI R Noun Report Error! | ایک لمبا لکڑی کا جُوتا جس کو پہن کر برف پر پھسلتے ہیں ۔ |
23258 | SKI JUMP R Noun Report Error! | اِسکی چھلانگ ۔ وہ مخصوص دوڑ پٹڑی جِسے عموماً کِسی پہاڑی پَر بنایا ہوتا ہے جہاں سے اِسکی باز کو اِضافی بُلندی مِل جاتی ہے ۔ |
23259 | SKI LIFT R Noun Report Error! | اِنجن سے چلنے والی ایک اِختراع جِس پَر عموماً کِسی پہاڑی پَر بنایا ہوتا ہے ۔ |
23260 | SKI LIFT R Noun Report Error! | برف پر تختہ رانی کرنے والوں کو نیچے سے اُوپر لے جانے کا ذریعہ ۔ ایک رسےّ کے سہارے لٹکی ہوئی نشستوں پر مشتمل ۔ |