| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 19461 | SHORTWAVE R Adjective Report Error! | چھوٹی لہر کا ۔ مختصر طول موج کا ۔ |
| 19462 | SHORTY R Noun Report Error! | ٹھگنا ۔ پست قد آدمی ۔ اونچا یا چھوٹا لباس خصوصاً شب خوابی کا لباس یا برساتی ۔ |
| 19463 | SHORWARD R Adverb Report Error! | جانب ساحل ۔ ساحل کی طرف ۔ |
| 19464 | SHOSHONI R Noun Report Error! | ایک بڑا امریکی انڈین قبیلہ جو ایک وقت میں کیلی فورنیا اور پانچ دیگر ریاستوں میں پھیلا ہوا تھا ۔ |
| 19465 | SHOST R Verb Report Error! | ساکن ہو کر چلنا بھوت بننا ۔ |