Sr. | English Words | Urdu Words |
5971 | SCHEMA R Noun Report Error! | خاکَہ ۔ کوئی نَقشَہ ۔ مَنصُوبَہ يا سکيم ۔ |
5972 | SCHEMA R Noun Report Error! | نقشہ ۔ خاکہ ۔ تصور ۔ |
5973 | SCHEMA R Noun Report Error! | سکیما ۔ ڈیٹا بیس مینجمنٹ سسٹم ڈی بی ایم ایس کے لیے ڈیٹا بیس کی ایک تصریح جو ڈی بی ایم ایس کی فراہم کردہ زبان میں ہوتی ہے ۔ |
5974 | SCHEMATIC R Adjective Report Error! | تَصُّوری يا قَياسی ۔ |
5975 | SCHEMATIC R Noun Report Error! | سکیمیٹک ۔ ایک ڈایا گرام جو سرکٹ کے اجزاء اور ان کے مابین کنکشنز کو لائس اور معیاری علامات کے ذریعے ظاہر کرتی ہے جو متعدد الیکٹرونک اجزاء کی نمائندگی کرتے ہیں ۔ |