Sr. | English Words | Urdu Words |
8246 | SEA COLANDER R Adjective Report Error! | سی کولینڈر ۔ بھوری سمندری کائی ۔ اس کے پتوا چھلنی کی طرح سوراخ دار ہوتے ہیں ۔ |
8247 | SEA COLEWORT R Adjective Report Error! | سی کول وارٹ ۔ جنگلی گوبھی ۔ پتوں پہ جھریاں ہوتی ہیں ۔ مغربی یورپ میں پایا جانے والا یہ دو فلقی پودا سبزی کے طور پر کھایا جاتا ہے ۔ |
8248 | SEA COW R Adjective Report Error! | سی کاﺅ ۔ سمندری مانس ۔ سبزی خور بحری ممالیہ ۔ بیرونی کان اور بال نہیں ہوتے ۔ موٹا بلبر ہوتا ہے ۔ دم افقی مہیپر کے ساتھ ہوتی ہے ۔ اگلے اعضا چپو جیسے بن چکے ہیں ۔ نر لمبے دانت رکھتا ہے ۔ |
8249 | SEA COW R Noun Report Error! | بَحَری گائے ۔ سيرينِيا سِلسِلے کا کوئی بھی آبی ميمَل ۔ |
8250 | SEA CRAWFISH R Adjective Report Error! | سی کرافش ۔ چھوٹا خاردار جھینگا ۔ ناردے میں پایا جاتا ہے ۔ |