Sr. | English Words | Urdu Words |
2266 | SALOON CAR R Noun Report Error! | بند موٹر جس میں ڈرائیور کے پیچھے کوئی اوٹ نہ ہوتی ہو ۔ |
2267 | SALOON CARRIAGE R Noun Report Error! | ریل کی گاڑی جس میں درجوں کی تقسیم نہ ہو بلکہ جو ایک وسیع کمرے کی طرح پر تکلف طور پر آراستہ ہو ۔ |
2268 | SALOON DECK R Noun Report Error! | جہاز کا وہ عرشہ جہاں بُڑھیا شراب خانہ واقع ہو ۔ |
2269 | SALOON KEEPER R Noun Report Error! | شراب خانے کا مالک ۔ مے فروش ۔ پیر مغاں ۔ |
2270 | SALOON PISTOL R Noun Report Error! | نِشانہ بازی کے کمرے میں چلانے کے لے چھوٹی رائفل یا پستول ۔ |