Sr. | English Words | Urdu Words |
2891 | SAMSHU R Noun Report Error! | سَمشُو ۔ ايک چينی شَراب جو چاوَل يا باجرے سے کَشيد کی جاتی ہے ۔ |
2892 | SAMSKARA R Noun Report Error! | زندٰگٰی کے کسی اہم مرحلے پر تزکیہ نفس یا شدھی کی ایک رسم ۔ سنسکار ۔ ذھنی نقثں ۔ جَبِلَّت یا یادداری ۔ |
2893 | SAMSON R Noun Report Error! | سيمسَن ۔ شَمعُون ۔ اِسرائيلی مُنصَفوں ميں سے ايک ۔ |
2894 | SAMSON R Noun Report Error! | شمسون ۔ قوی ھیکل ۔ غیر معمولی قوت والا انسان ۔ |
2895 | SAMSON POST R Noun Report Error! | شمسونی بلی ۔ جو جہاز کے انبار خانے میں یا عرشوں کے در میان گڑی ہوتی اور عرشوں کو سہارتی ہے ۔ وہیل مار جہا ز وں کا ایک ڈنڈا جس پر آنکڑے کی رسی بندھی ہوتی ہے ۔ |