Sr. | English Words | Urdu Words |
48426 | SYNCHYSIS R Noun Report Error! | آنکھ سے سفید پانی کا بکثرت اخراج ۔ |
48427 | SYNCHYTRIUM R Noun Report Error! | طفیلی سماروغ کی ایک جنس ۔ |
48428 | SYNCLASTIC R Adjective Report Error! | پوری سطح میں یکساں خم رکھنے والا پورا مقعر یا پورا محدب ۔ |
48429 | SYNCLINAL R Adjective Report Error! | ہم میلانی ۔ مخالف سمت میں نیچے کی جانب ڈھلتا ہوا جو ایک مشترکہ مقام یا خط پر مل جائے ۔ گہرائی میں جا کر مل جانے والی ۔ |
48430 | SYNCLINAL R Adjective Report Error! | نیچے کی طرف ڈھلاو سے جوف کی شکل پیدا کرنے والی ۔ کاسی ۔ ہم میلانی ۔ |