Sr. | English Words | Urdu Words |
7466 | SCREEN FONT R Noun Report Error! | سکرین فانٹ ۔ ایک ٹائپ فیس جو کمپیوٹر مانیٹر سکرین پر ڈسپلے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ |
7467 | SCREEN MEMORY R Noun Report Error! | بچپن کی واقعی یا خیالی یاد جس میں واقعات کی صورت بدل یا بگڑ جاتی ہے ۔ |
7468 | SCREEN NAME R Noun Report Error! | سکرین نیم ۔ ایک نام جس کے تحت امریکہ آن لائن کے صارف کی پہچان کی جاتی ہے ۔ |
7469 | SCREEN PASS R Noun Report Error! | (فُٹبال) جُل پاس ۔ ايک کھِلاڑی کا دُوسرے ساتھی کھِلاڑی کو پاس ۔ |
7470 | SCREEN PHONE R Noun Report Error! | سکرین فون ۔ انٹرنیٹ ایپلائنس کی ایک قسم جس میں ایل سی ڈی سکرین کے ساتھ ٹیلیفون ڈیجیٹل فیکس موڈیم اور مائوس پرنٹر اور دوسرے پیریفیرل آلات کے لیے پورٹس کے ساتھ ایک کیِ بورڈ شامل ہیں ۔ |