Sr. | English Words | Urdu Words |
21491 | SILVER ANNIVERSARY R Noun Report Error! | پچیسویں سالگرہ ۔ |
21492 | SILVER BELL R Noun Report Error! | شجر سیمیں ۔ شُمالی امریکی اور چینی خُوب صُورت جھاڑیوں میں سے کوئی ایک ۔ |
21493 | SILVER BERRY R Noun Report Error! | نقرئی بیری ۔ شُمالی امریکا کے شُمال وسطی علاقے کی ایک جھاڑی جِس کے پتے ، پھول اور بیری تینوں سفید ہوتے ہیں ۔ |
21494 | SILVER BROMIDE R Noun Report Error! | ایک ہلکا زرد مُرکب جو سِلور نائیٹریٹ میں قلوی برومائیڈ میں قلوی برومائیڈ مِلانے پر نیچے بیٹھ جاتا ہے ۔ |
21495 | SILVER BRONZE R Noun Report Error! | ایک کیمیائی مسالہ جو فوٹو گرافی میں کام آتا ہے ۔ |