| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 39886 | STRIKE-MEASURE R Noun Report Error! | پیمائش کا طریقہ ۔ کسی لبالب بھرے ہوئے ڈبے کی اوپری سطح میں ڈانڈا ڈال کر یہ دیکھنا کہ وہ پوری طرح بھرا ہوا ہے ۔ |
| 39887 | STRIKE-OUT R Noun Report Error! | بلّے باز کو تین بار ناکام رہنے پر باہر جانے کا اشارہ ۔ بیس بال ۔ |
| 39888 | STRIKE-SLIP FAULT R Noun Report Error! | زیر زمین رخنہ جس میں چٹانی تہیں علی العموم افقی سمت میں کھسکی ہوں ۔ رخنے کے طول کے متوازی ۔ |
| 39889 | STRIKEBOUND R Adjective Report Error! | ہڑتال کے باعث ۔ |
| 39890 | STRIKEBOUND R Adjective Report Error! | ہڑتال زدہ ۔ ہڑتالیوں کے گھراٴو میں آیا ھُوا کارخانہ |