Sr. | English Words | Urdu Words |
8361 | SEA PANSY R Adjective Report Error! | سی پینسی ۔ موٹے مرجانیوں کا اجتماع ۔ |
8362 | SEA PARROT R Adjective Report Error! | سی پیرٹ ۔ شمالی اٹلانٹک کے بحری پرندے ۔ ان کے رنگ شوخ اور چونچ طوطے جیسی ہوتی ہے ۔ |
8363 | SEA PEN R Adjective Report Error! | سی پین ۔ بحری قلم ۔ بحری پنکھ ۔ بحری مرجانیہ جس کی شکل پرندے کے پر جیسی ہوتی ہے ۔ |
8364 | SEA PEN R Noun Report Error! | بَحَری سانپ ۔ مَرجانيوں کی ايک قِسم جو پُرنُما بَستِياں بَنا کَر رہتی ہے ۔ |
8365 | SEA PERCH R Adjective Report Error! | سی پرچ ۔ خاردار مہیپر والی بحری مچھلی ۔ |