Sr. | English Words | Urdu Words |
34371 | STAGE DOOR R Noun Report Error! | اسٹیج کے پیچھے ۔ اداکاروں یا کارکنوں کی آمدورفت کا دروازہ سڑک کی طرف کھلنے والا ۔ |
34372 | STAGE DOOR JOHNY R Noun Report Error! | وہ شخص جو ایکٹریسوں یا طائفہ کی لڑکیوں سے عشق بازی کرنے کے لئے برابر تھیٹر جاتا ہے ۔ |
34373 | STAGE DRIVER R
Report Error! | ڈاک گاڑی کا کوچبان ۔ |
34374 | STAGE EFFECT R Noun Report Error! | اسٹیج پر ڈرامے کے درمیان کوئی ڈرامائی تاثر پیدا کرنے کا عمل ۔ عام زندگی میں ڈرامائی انداز کی بات ۔ |
34375 | STAGE EVIL R
Report Error! | گھوڑے کی ۔ دانت پچی ۔ فل بستگی ۔ چاندنی ۔ |