| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 43781 | SULPHOVINATE R Noun Report Error! | الکحل پر گندھک کے تیزاب سے پیدا ہونے والا ترشہ نمک ۔ |
| 43782 | SULPHOVINIC ACID R Noun Report Error! | ترشہ جو شراب یا الکحل پر گندھک کے تیزاب سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 43783 | SULPHUR R Noun Report Error! | گندھک ۔ کبریت ۔ گوگبرو ۔ |
| 43784 | SULPHUR R Noun, Verb Report Error! | گندھک ۔ کبریت ۔ ایک غیر فلزی مادّہ ۔ قلمی بے ڈول ساخت کا ۔ جس کے جلنے سے نیلا شعلہ اور دم گھٹانے والی بُو نکلتی ہے ۔ گندھک سے علاج کرنا ۔ گندھک کی دھونی دینا ۔ |
| 43785 | SULPHUR R Noun Report Error! | سلفر ۔ معروف دھات گندھک یہ نہ حل ہونے والا عنصر ہے ۔ جلدی امراض میں بکثرت استعمال ہوتا ہے ۔ |