Sr. | English Words | Urdu Words |
1831 | SALBUTAMOL R Noun Report Error! | دمے کے مریضوں کو سانس ٹھیک کرنے کے لیے دی جانے والی دوا ۔ |
1832 | SALBUTAMOL R Noun Report Error! | ہوا کی نالیوں کو کھلا کرنے والا عامل ۔ |
1833 | salbutamol (ventolin) R Phrase Report Error! | سل بیوٹا مول : دمہ کے مریضوں کے علاج میں استعمال ہونے والا ایک مرکب ۔ |
1834 | SALCHOW R Noun Report Error! | جمی ہوئی برف پر اسکیٹنگ کرنے میں پاوٴں پر سے اُچھل کر گھومنے اور دوسرے پاوٴں پر واپس اُترنے کا کرتب ۔ |
1835 | SALDANIN R Noun Report Error! | دھتورہ کا ایک مقامی مخدر (سن کرنے والی دوا) |