| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 24716 | SLOT R Noun Report Error! | تنگ اور لمبی سی دراز ۔ دھنس ۔ جھری ، جِس میں کوئی چیز ڈالی جا سکے ۔ |
| 24717 | SLOT R Noun Report Error! | ہِرن وغیرہ کے قدموں کے نِشان ۔ لِیک راستہ کے نِشان ۔ لیک ۔ کھوج۔ |
| 24718 | SLOT MACHINE COM R Adjective Report Error! | وہ مشینیں جس میں کوئی چیز ڈالی جاسکے یا جو کسی چیز کو قبول کر سکے ۔ |
| 24719 | SLOTH R
Report Error! | سستی کاہلی ۔ |
| 24720 | SLOTH R Adjective Report Error! | سلاتھ ۔ تنبل ۔ امریکی ادانت ۔ جنوبی امریکہ کا سست ۔ لمبے بالوں والا بے دانت ممالیہ ۔ |