| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12581 | SEPTENATE R Adjective Report Error! | سات کے گروہ میں پیدا ہونے والا ۔ سات اجزا پر مشتمل ۔ سات ٹکڑوں میں منقسم ۔ |
| 12582 | SEPTENDECILLION R Noun Report Error! | گِنتی کا ایک عدد ۔ برطانیہ اور جَرمنی میں اس سے وہ بُنیادی عدد مُراد ہے جو ایک ملین سِکس ڈیسیلیئن کے برابر ہوتا ہے ۔ |
| 12583 | SEPTENNARY R Adjective Report Error! | ہفت سالہ ۔ جو ہر ساتویں سال آۓ ۔ |
| 12584 | SEPTENNATE R Noun Report Error! | عرصہ ہفت سالہ ۔ سات سال کی مدت ۔ |
| 12585 | SEPTENNIAL R Adjective Report Error! | ہفت سالہ ۔ |