Sr. | English Words | Urdu Words |
39611 | STREPTOCOCCUS BRONCHITIC R Noun Report Error! | سجی لبقی شعبی سوزش |
39612 | STREPTOCYTE R Noun Report Error! | ایک امیبا نما جسم جو تسبیع کی شکل میں جانوروں کے ایک جسم کے بخار سے پیدا ہونے والے پھکنے میں پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
39613 | STREPTODORNASE
R Noun Report Error! | پیپ اور خُونی لوتھڑوں کو پَتلا کَرنے کے لیے سَٹریپٹو کائینیز کے ساتھ اِستَعمَال ہونے والا ایک خَامرَہ |
39614 | STREPTODORNASE R Noun, Adjective Report Error! | ایک انزائیم جو سٹریپٹو کیناس کے ساتھ خون جم جانے اور پیپ کےازالہ کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
39615 | STREPTOKINASE R Noun Report Error! | ایک خامرَہ جو بَعض اسٹریپٹو کوکسی فعل جراثیم میں موجُود ھوتا ھے |