| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21511 | SILVER IODIDE R
Report Error! | سلور ۔ آئیوڈائیڈ ۔ زردی مائل پیلا رسوب جو حل پذیر آئیوڈائیڈ محلول کو سلور نائٹریٹ کے محلول میں شامل کرنے سے بنتا ہے ۔ امونیا کے محلول میں غیر حل پذیر ہے اور فوٹو گرافی کے کام آتا ہے ۔ |
| 21512 | SILVER IS LESS VALUABLE THAN GOLD AND GOLD THAN VIRTUE R Idiom Report Error! | سونے سے چاندی اور نیکی سے سونے کی قیمت کم ہے ۔ |
| 21513 | SILVER JUBILEE R Idiom Report Error! | پچسویں سالگرہ ۔ |
| 21514 | SILVER JUBILEE R Noun Report Error! | کسی بادشاہ کی تخت نشینی کی پچیسویں سالگرہ ۔ شادی کی پچیسویں سالگرہ ۔ کوئی اور پچیسویں سالگرہ ۔ |
| 21515 | SILVER LATIN R Noun Report Error! | ابتدائی دورِ شہنشاہی کی ادبی لاطینی زبان ۔ |