| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21506 | SILVER GILT R Noun Report Error! | سونے کا پانی چڑھی ملمع دار چاندی ۔ پیلے رنگ کا سونے جیسا پانی چڑھا چاندی کا پتر ۔ |
| 21507 | SILVER GLANCE R Noun Report Error! | چاندی کا سلفائیڈ ۔ قلمی کچی دھات ۔ |
| 21508 | SILVER GRASS R Noun Report Error! | گھاس کی ایک قسم ۔ |
| 21509 | SILVER GREY R Noun, Adjective Report Error! | چمکیلا خاکستری رنگ ۔ سلور گرے ۔ اس رنگ کا ۔ چمکیلا ہلکا بلیک رنگ ۔ |
| 21510 | SILVER IODIDE R Noun Report Error! | ایک ہلکا زرد مُرکب جو روشنی میں سیاہ ہو جاتا ہے اور سِلور نائٹریٹ میں آیوڈینی مِحلُول مِلانے سے بنتا ہے ۔ |