| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 911 | SAFARI R Verb Report Error! | سفر پر جانا ۔ جوکھم کا سفر کرنا ۔ |
| 912 | SAFARI PARK R Noun Report Error! | وسیع احاطہ جہاں شیر وغیرہ جنگلی جانور نِسبتًہ کھلی فِضا میں رکھے جاتے ہیں اور لوگ گاڑیوں میں وہاں سے سیر کرتے ہوۓ گُزرتے ہیں ۔ |
| 913 | SAFARI PARK R Noun Report Error! | سفاری پارک ۔ ایک اہم تفریح گاہ |
| 914 | SAFARI SUIT R Noun Report Error! | ایک ہلکا لِباس ۔ کوٹ پتلون پر مُشتمل جِس کے کوٹ میں چار پلیٹوں دار جیبیں ہوتی ہیں ۔ |
| 915 | SAFDAR R Name Report Error! | صفدر : سچا ۔ راست گو ۔ |