Sr. | English Words | Urdu Words |
24671 | SLOP R Noun Report Error! | پتلی کیچڑ ۔ لاپروانی سے اِدھر اُدھر گرایا گیا سیال ۔ سیال گندگی ۔ کم ذائقہ دار مشروب ۔ |
24672 | SLOP ABOUT R Noun, Verb Report Error! | دھیمی ۔ سست چال سے بے فائدہ اِدھر اُدھر گھومنا ۔ ڈولنا ۔ منڈلاتے پھرنا ۔ |
24673 | SLOP BASIN R Noun Report Error! | ایک گہری رُکابی جِس میں میز میں پر کافی کی پیالیوں کی تلچھٹ دی جاتی ہے ۔ |
24674 | SLOP BUCKET R Noun Report Error! | خواب گاہ کی حاجتی یا باورچی خانے کا گندا پانی نکالنے کی بالٹی یا برتن ۔ |
24675 | SLOP BUILT R
Report Error! | بھدی اور بودی یا کمزور عمارت ۔ |