| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 34926 | STANDARD R Adjective Report Error! | تعلیمی کام نیز ذاتی اخلاقی اور سماجی طرز عمل کا قابل قبول درجہ ۔ |
| 34927 | STANDARD AGREEMENT LAW R Adjective Report Error! | چھپا ہوا فارم جسے ٹھیکیدار اکثر معاہدے کے وقت استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 34928 | STANDARD ASCLL R Noun Report Error! | سٹینڈرڈ اے ایس سی آئی آئی ۔ کریکٹرز کا ایک سیٹ جو اعشاری ۰ اور ۱۲۷ کے مابین آسکی ویلیوز کو تفویض کیا گیا ۔ |
| 34929 | STANDARD ASSESSMENT TASK R Noun Report Error! | کسی اہم بنیادی مضمون پر طلبہ کی استعداد جانچنے کے لیے آزمائشی امتحان ۔ |
| 34930 | standard atmosphere R Phrase Report Error! | معیاری فضا ۔ |