Sr. | English Words | Urdu Words |
11846 | SEMIPERMEABLE R Verb Report Error! | نیم سرایت پذیر ایک ایسی جھلی جو بعض قسم کے مخصوص محلول کو گزرنے دیتی ہے ، مگر دیگر مائعات کو نہیں گزرنے دیتی ۔ |
11847 | SEMIPERMEABLE R Noun, Adjective Report Error! | نیم مَسام دار ۔ اِس جھِلّی میں سے مُحَلَّل کے مالیکیُول زیادَہ اِرتکاز یَکساں ہو جاتا ہے |
11848 | SEMIPERMEABLE MEMBRANE R
Report Error! | نیم مسامدار جھلی ۔ سیلوفین یا پارچمنٹ جیسی جھلی جو کچھ مالیکیولز کو سب کو نہیں گزرنے کی اجازت دے دیتی ہے ۔ ان کا اطلاق گیسوں کی علیحدگی اور طبی مقاصد کے لیے ہوتا ہے ۔ |
11849 | SEMIPOLITICAL R Adjective Report Error! | نیم سیاسی ۔ نیم سیاسی کاموں میں حِصہ لینے والا ۔ |
11850 | SEMIPORCELAIN R Noun Report Error! | گھٹیا چینی مَٹی ۔ جو اصل کے مُقابلے میں کم شَفاف اور ناہموار سطح والی ہوتی ہے ۔ |