Sr. | English Words | Urdu Words |
35341 | STARCH (C6 H10 O5)X. R
Report Error! | سٹارچ ، نشاستہ ۔ پولی سیکرائیڈ جو پودوں میں وافر پایا جاتا ہے ۔ مکئی ، جو ، چاول اور آلو وغیرہ سے حاصل کرتے ہیں ۔ اینزائمز انہیں توڑ پھوڑ کر سادہ شکروں میں تبدیل کر دیتے ہیں ۔ ٹھنڈے پانی میں غیر حل پذیر ہے لیکن گرم پانی میں اس کے دانے جیلاٹن کی صورت میں گاڑھے ہو جاتے ہیں ۔ اسے بالخصوص کاغذ اور کپڑے کی سائزنگ حجمی تجزیہ میں اشارہ نما کے طور پر اور کھانوں میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
35342 | STARCH BANDAGE R Noun Report Error! | جراحی ؛ موا یا کلف لگی ہوئی پٹی ۔ جو کھپچی کا کام دیتی ہے ۔ |
35343 | STARCH BATH R Noun Report Error! | طبی غسل یا لوشن جو نشاستہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
35344 | STARCH GUM R Noun Report Error! | سٹارچ گم ۔ |
35345 | STARCH REDUCED R Adjective Report Error! | عام تناسب سے کم نشاستہ والی روٹی ۔ |