Sr. | English Words | Urdu Words |
24081 | SLAVE-MAKING ANT R Noun Report Error! | غُلام ساز چیونٹی ۔ وہ چیونٹی جو دوسری قِسم کی چیونٹیوں کی بستی پر حملہ کر کے اِن کے بچے اُٹھا کر لے جاتی ہے ۔ |
24082 | SLAVE/ TRADER R Noun Report Error! | بردہ فروشوں کا حامی؛بردہ فروش ۔ |
24083 | SLAVE/BANGLE R Noun Report Error! | ایک قسم کے کڑے(سونے،چاندی،شیشے وغیرہ کے)جسے عورتیں بازووٴں میں پہنتی ہیں ۔ |
24084 | SLAVE/BORN R Adjective Report Error! | جو شخص والدین کی غلامی کی حالت میں پیدا ہوا ہو ۔ غلام بچہ ۔ |
24085 | SLAVE/BRACELET R Noun Report Error! | ایک قسم کا شناختی کڑا جسے کلائی میں پہنا جاتا ہے ۔ |