Sr. | English Words | Urdu Words |
22356 | SINK-STONE R Noun Report Error! | ڈوبک ۔ وہ پتھر جسے مچھلی پکڑنے کے لیے شست میں باندھ کر دریا میں ڈالتے ہیں ۔ |
22357 | SINKABLE R Adjective Report Error! | جو غرق ہو سکے ۔ ڈوب سکے ۔ اغراق پذیر ۔ |
22358 | SINKAGE R Noun Report Error! | کھدائی کی حد ۔ کھدائی کا عمل ۔ نشیب ۔ گڑھا ۔ |
22359 | SINKER R
Report Error! | مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہُوا وزن ۔ ڈوبنے یا غرق ہونے والا ۔ |
22360 | SINKER R Noun Report Error! | ڈوبنے والا ۔ ڈبونے والا ۔ غرقہ ۔ |