| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 12636 | SEPTILLION R Noun Report Error! | گِنتی کا ایک عدد ۔ برطانیہ اور جَرمنی میں یہ ایک ملین سیکس ٹیلین کے برابر ہوتا ہے ۔ |
| 12637 | SEPTIMAL R Adjective Report Error! | عدد سات سے متعلق ۔ ساتواں ۔ ستّہ ۔ ہفتم ۔ سابع ۔ |
| 12638 | SEPTIME R Noun Report Error! | آٹھ پینتروں کے مُقابلے میں ساتواں پنتیرا ۔ |
| 12639 | SEPTIMOLE R Noun Report Error! | سات سروں کے مجموعے کو چار یا چھ سروں کی رفتار میں بجانا ۔ |
| 12640 | SEPTINSULAR R Adjective Report Error! | آئیون جزیرے کا ۔ |