Sr. | English Words | Urdu Words |
2861 | SAMPLING DISTRIBUTION R Adjective Report Error! | ایک ہی آبادی سے کثیر تعداد میں لیے گئے اتفاقی نمونوں کے وسطانیوں کی تقسیم ۔ |
2862 | SAMPLING ECON R Adjective Report Error! | نمونہ بندی تجزیے کے لیے نمونے کے انتخاب کا عمل ایک نمونہ ۔ |
2863 | SAMPLING ERROR R Noun Report Error! | خطائے نمونہ گیری ۔ شماریاتی تجزیے میں خلل ۔ کسی بنا پر خرابی |
2864 | SAMPLING FRAME R Noun Report Error! | حلقہ نمو نہ گیری ۔ ا شیا ۔ اشخاص وغیرہ کے گروہوں کی فہرست ۔ جن میں سے نمو نہ حاصل کیا جا ئے ۔ |
2865 | SAMPLING RATE R Noun Report Error! | سیمپلنگ ریٹ ۔ ایسی فریکونسی جس کے ساتھ طبعی متغیر مثلاً آواز کے نمونے لیے جاتے ہیں ۔ |